
Mehr News Agency – کشمیر میں ایشیاء کا سب سے بڑا پھولوں کا باغ
Spread the message
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایشیاء کا سب سے بڑا پھولوں کا باغ ہے۔ اس باغ میں 48 قسم کے پانچ لاکھ پھول ہیں جو سیاحوں ک توجہ اپنی طرف مبذول کرتے ہیں۔
بشکریہ : عبید مختار