
پولینڈ کے وزير خارجہ کی امیر عبداللہیان سے ملاقات
Spread the message
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پولینڈ کے وزير خارجہ زبیگنیو راؤ تہران کے دو روزہ دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔