
رمضان المبارک کے پہلے دن کی دعا
Spread the message
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے پہلے دن کی دعا حسب ذيل ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحيم
اَلَّلہُمَّ اجْعَلْ صِيامي فيہِ صِيامَ الصَّائِمينَ وَ قِيامي فيہِ قِيامَ الْقائِمينَ وَ نَبِّہْنى فيہِ عَنْ نَوْمَۃِ الْغافِلينَ وَہَبْ لى جُرْمي فيہِ يا اِلہَ الْعالَمينَ وَ اعْف ُعَنّي يا عافِياً عَنِ الْمُجْرِمينَ.
خدائے رحمن و رحیم کے نام سے۔
خدایا ! میرا روزہ اس دن میں روزہ داروں کے روزہ کی طرح قرار دے اور میری نماز ،نماز گزاروں کی نماز کی طرح قرار دے اور مجھ کو ہوشیار کر دے غافلوں کی نیند سے اور میرے گناہ کو بخش دے اے عالمین کے معبود اور مجھ کو معاف کر دے اے گنہگاروں کے معاف کرنے والے ۔