
تہران میں افغان مہاجرین نے نماز عید فطر ادا کی
Spread the message
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں افغان مہاجرین نے نماز عید فطر ادا کی۔ اطلاعات کے مطابق افغان مہاجرین نے ایک مہینے میں روزہ رکھنے اور عبادات انجام دینے کے بعد الہ تعالی کی براگاہ میں شکر و سپاس ادا کرنے کے لئے نماز عید فطر میں بھر پور شرکت کی۔
تہران میں افغان سفارتخانہ کے سرپرست نے بھی افغان مہاجرین کے ہمراہ نماز عید فطر میں شرکت کی۔