
عالمی کشتی چیمپیئن شپ: ایرانی پہلوان کی فتح
Spread the message
ایرانی کھیلاڑی امیرمحمد یزدانی نے قازقستان میں منعقدہ بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں 65 کلوگرام کے زمرے میں 15-2 کے نتیجے کے ساتھ ترکمانی حریف کو پٹخ دیا۔
یزدانی اگلے مرحلے کے لیے کیوبا کے کھیلاڑی کے خلاف میچ کھیلیں گے۔
عالمی فری اسٹائل مقابلے 19 سے 22 ستمبر تک قازقستان کے شہر نور سلطان میں جاری رہیں گے۔
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. [email protected]