
ظریف رواں ہفتہ روس، جارجیا، آرمینیا، آذربائیجان اور ترکی کا دورہ کریں گے
Spread the message
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان خطیب زادہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ رواں ہفتہ روس، جارجیا، آرمینیا، آذربائیجان اور ترکی کا دورہ کریں گے۔ خطیب زادہ نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں مذکورہ ممالک کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائي اور عالمی امور کے بارے تبادلہ خیال کیا۔