Arbaeen Wallk 2020 مچھیرے اور مچھلی، فرات کنارے
Spread the message
۵۔اَربعین اور مچھیروں کی مچھلی
فرات کنارے
اربعین امام حسین علیہ السلام کی یادیں
اے مولا آپ نے اپنے غموں کو کچھ اس طرح دریا میں ڈبویا
کہ آج تک ہر دریا کا پانی اشک اور ہر مچھلی گریہ کناں ہے
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان